April 25, 2024

قرآن کریم > الـطلاق >sorah 65 ayat 9

فَذَاقَتْ وَبَالَ اَمْرِهَا وَكَانَ عَاقِبَةُ اَمْرِهَا خُسْرًا

چنانچہ انہوں نے اپنے اعمال کا وبال چکھا، اور ان کے اعمال کا آخری انجام نقصان ہی نقصان ہوا

آيت 9:  فَذَاقَتْ وَبَالَ أَمْرِهَا:  «تو انهوں نے اپنے معاملے كى پورى سزا بھگت لى»

وَكَانَ عَاقِبَةُ أَمْرِهَا خُسْرًا:  «اور ان كے كام كا انجام خساره هى تھا».

UP
X
<>