April 26, 2024

قرآن کریم > الـتحريم >sorah 66 ayat 1

يَاأَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكَ تَبْتَغِي مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ

اے نبی ! جو چیز اﷲ نے تمہارے لئے حلال کی ہے، تم اپنی بیویوں کو خوشنودی حاصل کرنے کیلئے اُسے کیوں حرام کرتے ہو؟ اور اﷲ بہت بخشنے والا، بہت مہربان ہے

آيت 1: يَاأَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكَ: «اے نبى (صلى الله عليه وسلم!) آپ كيوں حرام ٹھهرا رهے هيں (اپنے اوپر) وه شے جو الله نے آپ كے ليے حلال كى هے؟»

تَبْتَغِي مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ: «آپ صلى الله عليه وسلم چاهتے هيں اپنى بيويوں كى رضا جوئى!»

وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ: «اور الله بهت معاف كرنے والا، بهت رحم كرنے والا هے.»

يعنى الله كو يه بات پسند نهيں آئى، ليكن اس نے معاف فرماديا هے.

UP
X
<>