قرآن کریم > الـتحريم >sorah 66 ayat 7
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا لَا تَعْتَذِرُوا الْيَوْمَ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
اے کفر اِختیار کرنے والو ! آج معذرتیں پیش مت کرو۔ تمہیں اُنہی اعمال کا بدلہ دیا جارہا ہے جو تم کیا کرتے تھے
آيت 7: يَاأَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا لَا تَعْتَذِرُوا الْيَوْمَ: «(اس دن كه ديا جائے گا: ) اے كافرو! آج تم عذر مت پيش كرو.»
آج تم معذرتيں نه تراشو، بهانے مت بناؤ!
إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ: «آج تمهيں بدلے ميں وهى كچھ ديا جارها هے جو تم عمل كركے لائے هو.»