April 19, 2024

قرآن کریم > الـملك >sorah 67 ayat 6

وَلِلَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ

اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے کفر کا معاملہ کیا ہے، اُن کیلئے جہنم کا عذاب ہے، اور وہ بہت بُرا ٹھکانا ہے

آيت 6: وَلِلَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ: «اور جو لوگ اپنے رب كا كفر كريں (چاهے وه انسان هوں يا جنات) ان كے ليے جهنم كا عذاب هے، اور وه بهت هي برا ٹھكانه هے۔»

UP
X
<>