April 19, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 14

أَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ

صرف اس وجہ سے کہ وہ بڑے مال اور اولاد والا ہے

آيت 14: أَن كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ: «صرف اس گھمنڈ پر كه وه مال و دولت اور بيٹوں والا هے۔»

الله تعالى نے وليد بن مغيره كو كثير مال و دولت كے علاوه بھت سے بيٹوں سے بھى نواز ركھا تھا۔ اور بيٹے بھى ايسے كه ان ميں سے ايك كو قبول اسلام كے بعد «سيف من سيوف الله» كا مرتبه ملا۔ يعنى حضرت خالد بن وليد رضى الله عنه۔

UP
X
<>