April 18, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 18

وَلَا يَسْتَثْنُونَ

اور (یہ کہتے ہوئے) وہ کوئی اِستثناء نہیں کر رہے تھے

آيت 18: وَلا يَسْتَثْنُونَ: «اور انھوں نے (اس پر) ان شاء الله بھى نه كها۔»

          باغ كے پھل تيار هوچكے تھے۔ انھوں نے ايك رات پروگرام طے كرليا كه وه صبح سويرے جائيں گے اور سارا پھل اتار لائيں گے۔ گويا وه اپنے اسباب و وسائل كے گھمنڈ ميں مسبب حقيقى كو بالكل هى بھول گئے۔

UP
X
<>