April 10, 2021

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 2

مَا أَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍ

اپنے پروردگار کے فضل سے تم دیوانے نہیں ہو

آيت 2: مَا أَنتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍ: « آپ اپنے رب كے فضل و كرم سے مجنون نهيں هيں۔»

          اے نبى! جو لوگ آپ كو مجنون كه رهے هيں وه خود احمق هيں جو يه تك نهيں جانتے كه مجنون كيسے هوتے هيں۔ كيا ان لوگوں كو آپ كى پاكيزه اور اعلى اخلاق كى حامل سيرت نظر نهيں آتى؟ كيا يه لوگ واقعتا سمجھتے هيں كه مجنون لوگوں كى زندگى كا نقشه بھى ايسا هى هوتا هے؟ تو اے نبى! آپ ان لوگوں كى فضول اور لا يعنى باتوں سے رنجيده نه هوں۔

UP
X
<>