قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 23
فَانْطَلَقُوا وَهُمْ يَتَخَافَتُونَ
چنانچہ وہ ایک دوسرے سے چپکے چپکے یہ کہتے ہوئے روانہ ہوئے
آيت 23: فَانطَلَقُوا وَهُمْ يَتَخَافَتُونَ: «چناں چه وه چلے اور آپس ميں چپكے چپكے يه باتيں كرتے جا رهے تھے۔»