April 20, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 26

فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوا إِنَّا لَضَالُّونَ

پھر جب اُس باغ کو دیکھا تو کہنے لگے کہ : ’’ ہم ضرور راستہ بھٹک گئے ہیں

آيت 26: فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوا إِنَّا لَضَالُّونَ: «پھر جب انهوں نے اس (باغ) كو ديكھا تو كهنے لگے كه هم تو كهيں بھٹك گئے هيں.»

        فورى طور پر تو وه يهى سمجھے كه وه اندھيرے ميں راسته بھول كر كسى اور جگه آگئے هيں اور يه ان كا باغ نهيں هے. پھر جب انهيں اصل صورت حال كا ادراك هوا تو كهنے لگے:

UP
X
<>