April 25, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 28

قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُلْ لَكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَ

ان میں جو شخص سب سے اچھا تھا، وہ کہنے لگا : ’’ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟‘‘

آيت 28: قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُلْ لَكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَ: «ان كے درميان والے نے كها: ميں تمهيں كهتا نه تھا كه تم (اپنے رب كى) تسبيح كيوں نهيں كرتے؟»

        يه انهى كے كسى نيك فطرت بھائى كا ذكر هے جو گاهے گاهے انهيں روكتا ٹوكتا تھا اور انهيں ياد دهانى كراتا رهتا تھا كه تم الله كو بھولے هوئے هو اور الله اور اس كے بندوں كے حقوق ادا كرنے سے پهلو تهى كرتے هو.

UP
X
<>