April 19, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 30

فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَلَاوَمُونَ

پھر ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے

آيت 30: فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَلَاوَمُونَ: «پھر وه آپس ميں ايك دوسرے كو ملامت كرنے لگے.»

        اب وه اپنى گمراهى اور شومئ قسمت كى ذمه دارى آپس ميں ايك دوسرے كے سر پر تھوپنے لگے.

UP
X
<>