April 18, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 4

وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ

اور یقینا تم اخلاق کے اعلیٰ درجے پر ہو

آيت 4+: وَإِنَّكَ لَعَلى خُلُقٍ عَظِيمٍ: «اور آپ يقينا اخلاق كے بلند ترين مرتبے پر فائض هيں۔»

          آپ اپنے اخلاق اور كردار كے بلند ترين معيار كے باعث پهلے سے هى معراج انسانيت كے مقام پر فائز تھے، جب كه اب آپ معراج نبوت و رسالت كے سفر كا آغاز كررهے هيں۔

UP
X
<>