April 25, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 7

إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيلِهِ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ

یقینا تمہارا پروردگار اُسے بھی خوب جانتا ہے جو اپنے راستے سے بھٹک گیا ہے، اور اُن لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جنہوں نے سیدھی راہ پالی ہے

آيت 7: إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِ: «يقينا آپ كا رب خوب جانتا هے كه كون اس كى راه سے بھٹك گيا هے۔»

          وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ: «اور وه ان كو بھى خوب جانتا هے جو هدايت يافته هيں۔»

          يه وه آيات تھيں جو اكثر مفسرين كے نزديك دوسرى وحى ميں نازل هوئى تھيں۔ يهاں سے آگے نيا مضمون شروع هورها هے۔

UP
X
<>