April 25, 2024

قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 10

فَعَصَوْا رَسُولَ رَبِّهِمْ فَأَخَذَهُمْ أَخْذَةً رَابِيَةً

کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تھی، اس لئے اﷲ نے انہیں سخت پکڑ میں لے لیا

آيت 10: فَعَصَوْا رَسُولَ رَبِّهِمْ: «تو انهوں نے نافرمانى كى اپنے رب كے رسولوں كى»

          فَأَخَذَهُمْ أَخْذَةً رَّابِيَةً: «تو الله نے ان كو اپنى سخت گرفت ميں دبوچ ليا۔»

UP
X
<>