April 23, 2024

قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 14

وَحُمِلَتِ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَاحِدَةً

اور زمین اور پہاڑوں کو اُٹھا کر ایک ہی ضرب میں ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا

آيت 14: وَحُمِلَتِ الأَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَاحِدَةً: «اور جب زمين اور پهاڑوں كو اٹھا كر ايك هى بار ميں پاش پاش كرديا جائے گا۔»

UP
X
<>