قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 32
ثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوهُ
پھر اسے ایسی زنجیر میں پِرو دو جس کی پیمائش ستر ہاتھ کے برابر ہو
آيت 32: ثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوهُ: «پھر ايك زنجير ميں اس كو باندھ دو جس كا طول ستر گز هے۔»