قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 43
تَنْزِيلٌ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِينَ
یہ کلام تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے اُتارا جارہا ہے
آيت 43: تَنزِيلٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ: «اس كا اتارا جانا هے تمام جهانوں كے رب كى طرف سے۔»
يه آيت جوں كى توں سورة الواقعة (آيت 80) ميں بھى هے۔