قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 48
وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِلْمُتَّقِينَ
اور یقین جانو کہ یہ پرہیز گاروں کیلئے ایک نصیحت ہے
آيت 48: وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ: «اور يقينا يه تو ايك ياد دهانى هے متقين كے ليے۔»
يه كلام ان لوگوں كے ليے نصيحت هے جو الله كا تقوى اختيار كرتے هيں اور نيكى و بدى ميں تمييز كرنے كى اهليت ركھتے هيں۔