April 24, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 13

قَالَ فَاهْبِطْ مِنْهَا فَمَا يَكُونُ لَكَ أَن تَتَكَبَّرَ فِيهَا فَاخْرُجْ إِنَّكَ مِنَ الصَّاغِرِينَ

اﷲ نے کہا : ’’ اچھا تو یہاں سے نیچے اُتر، کیونکہ تجھے یہ حق نہیں پہنچتا کہ یہاں تکبر کرے۔ اب نکل جا، یقینا تو ذلیلوں میں سے ہے۔ ‘‘

آیت 13:  قَالَ فَاہْبِطْ مِنْہَا فَمَا یَکُوْنُ لَکَ اَنْ تَتَـکَبَّرَ فِیْہَا فَاخْرُجْ اِنَّکَ مِنَ الصّٰغِرِیْنَ:  ’’(اللہ تعالیٰ نے) فرمایاپس اُتر جاؤ اس سے، تمہیں یہ حق نہیں تھا کہ تم اس میں تکبر کرو‘ پس نکل جاؤ‘ یقینا تم ذلیل و خوار ہو۔‘‘ 

UP
X
<>