April 23, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 14

قَالَ أَنظِرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ 

اُس نے کہا : ’’ مجھے اُس دن تک (زندہ رہنے کی) مہلت دیدے جس دن لوگوں کو قبروں سے زندہ کر کے اٹھایا جائے گا۔ ‘‘

آیت 14:  قَالَ اَنْظِرْنِیْٓ اِلٰی یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ:  ’’اُس نے کہا (اے اللہ) مجھے مہلت دے اُس دن تک جس دن انہیں (زندہ کر کے ) اٹھایا جائے گا۔‘‘ 

UP
X
<>