April 23, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 15

قَالَ إِنَّكَ مِنَ المُنظَرِينَ 

اﷲ نے فرمایا : ’’ تجھے مہلت دے دی گئی۔‘‘

آیت 15:  قَالَ اِنَّکَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَ: ’’فرمایا (ٹھیک ہے جاؤ) تمہیں مہلت دی گئی۔‘‘ 

UP
X
<>