April 19, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 17

ثُمَّ لآتِيَنَّهُم مِّن بَيْنِ أَيْدِيهِمْ وَمِنْ خَلْفِهِمْ وَعَنْ أَيْمَانِهِمْ وَعَن شَمَآئِلِهِمْ وَلاَ تَجِدُ أَكْثَرَهُمْ شَاكِرِينَ 

پھر میں اِن پر (چاروں طرف سے) حملے کروں گا، ان کے سامنے سے بھی، اور ان کے پیچھے سے بھی، اور ان کے دائیں طرف سے بھی، اور ان کی بائیں طرف سے بھی۔ اور تو ان میں سے سے اکثر لوگوں کو شکر گذار نہی پائے گا۔ ‘‘

آیت 17:  ثُمَّ لَاٰتِیَنَّہُمْ مِّنْ بَیْنِ اَیْدِیْہِمْ وَمِنْ خَلْفِہِمْ وَعَنْ اَیْمَانِہِمْ وَعَنْ شَمَآئِلِہِمْ وَلاَ تَجِدُ اَکْثَرَہُمْ شٰکِرِیْنَ:  ’’پھرمیں ان پر حملہ کروں گا ان کے سامنے سے اور ان کے پیچھے سے‘ اور ان کے دائیں اور بائیں جانب سے، اور تو نہیں پائے گا ان کی اکثریت کو شکر کرنے والا۔‘‘ 

UP
X
<>