April 19, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 21

وَقَاسَمَهُمَا إِنِّي لَكُمَا لَمِنَ النَّاصِحِينَ 

اور اُن کے سامنے وہ قسمیں کھاگیا کہ یقین جانو میں تمہارے خیر خواہوں میں سے ہوں

آیت 21:  وَقَاسَمَہُمَآ اِنِّیْ لَـکُمَا لَمِنَ النّٰصِحِیْنَ:  ’’اور اس نے قسمیں کھا کھا کر اُن کو یقین دلایا کہ میں آپ دونوں کے لیے بہت ہی خیر خواہ ہوں۔‘‘ 

UP
X
<>