April 24, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 25

قَالَ فِيهَا تَحْيَوْنَ وَفِيهَا تَمُوتُونَ وَمِنْهَا تُخْرَجُونَ 

فرمایا کہ : ’’ اسی (زمین) میں تم جیو گے، اور اسی میں تمہیں موت آئے گی، اور اُسی سے تمہیں دوبارہ زندہ کر کے نکالا جائے گا۔ ‘‘

آیت 25:  قَالَ فِیْہَا تَحْیَوْنَ وَفِیْہَا تَمُوْتُوْنَ وَمِنْہَا تُخْرَجُوْنَ:  ’’پھر فرمایا کہ (اب) تم اسی (زمین) میں زندگی گزارو گے، اسی میں مرو گے اور اسی میں سے تمہیں نکال لیا جائے گا۔‘‘ 

UP
X
<>