May 3, 2024

قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 11

يُبَصَّرُونَهُمْ يَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِي مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍ بِبَنِيهِ

حالانکہ وہ ایک دوسرے کو دکھا بھی دیئے جائیں گے۔ مجرم یہ چاہے گا کہ اُس دن کے عذاب سے چھوٹنے کیلئے اپنے بیٹے فدیہ میں دیدے

آيت 11: يُبَصَّرُونَهُمْ: «وه سب انهيں دكھائيں جائيں گے»۔

          وهاں مشكل ميں پھنسے هوئے هر شخص كو اس كے دوست احباب، والدين، بيوى بچے غرض اس كے سب پيارے دكھا بھى ديے جائيں گے تاكه اس كى حسرت ميں مزيد اضافه هو۔

 يَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِي مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍ بِبَنِيهِ: «اس روز مجرم چاهے گا كه كاش وه اس دن كے عذاب سے بچنے كے ليے فديے ميں دے دے اپنے بيٹوں كو»

UP
X
<>