May 8, 2024

قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 28

إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ

۔ یقینا اُن کے پروردگار کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے بے فکری برتی جائے۔

آيت 28: إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ: «يقينا ان كے رب كا عذاب ايسا نهيں هے كه كوئى اس سے نڈر هوجائے۔»

UP
X
<>