April 26, 2024

قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 3

مِنَ اللَّهِ ذِي الْمَعَارِجِ

 وہ اﷲ کی طرف سے آئے گا جو چڑھنے کے تمام راستوں کا مالک ہے

آيت 3: مِّنَ اللَّهِ ذِي الْمَعَارِجِ: «(وه عذاب اپنے وقت پر آئے گا) اس الله كى طرف سے جو بهت بلند درجات والا هے۔»

UP
X
<>