May 3, 2024

قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 43

يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ سِرَاعًا كَأَنَّهُمْ إِلَى نُصُبٍ يُوفِضُونَ

جس دن یہ جلدی جلدی قبروں سے اس طرح نکلیں گے جیسے اپنے بتوں کی طرف دوڑے جارہے ہوں

آيت 43: يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ الأَجْدَاثِ سِرَاعًا كَأَنَّهُمْ إِلَى نُصُبٍ يُوفِضُونَ: «جس دن وه نكليں گے اپنى قبروں سے دوڑتے هوئے، جيسے كه وه مقرر نشانوں كى طرف بھاگے جارهے هوں۔»

          «نصب» سے مراد وه نشان هيں جو دوڑ كا مقابله كرنے كے ليے لگائے جاتے هيں تاكه هر دوڑنے والا دوسرے سے پهلے مقرر نشان پر پهنچنے كى كوشش كرے۔

UP
X
<>