May 3, 2024

قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 44

خَاشِعَةً أَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ذَلِكَ الْيَوْمُ الَّذِي كَانُوا يُوعَدُونَ

ان کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی، ذِلت ان پر چھائی ہوئی ہوگی۔ یہ وہی دن ہوگا جس کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے

آيت 44: خَاشِعَةً أَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ: «ان كى نگاهيں زمين ميں گڑى هوئى هوں گى، ذلت ان پر چھائى هوئى هوگى۔»

 ذَلِكَ الْيَوْمُ الَّذِي كَانُوا يُوعَدُونَ: «يه هے وه دن جس كا ان سے وعده كيا جاتا تھا۔»

UP
X
<>