April 25, 2024

قرآن کریم > نوح >sorah 71 ayat 1

إِنَّا أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ أَنْ أَنْذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ

ہم نے نوح کو اُن کی قوم کے پاس بھیجا کہ اپنی قوم کو خبردار کرو، قبل اس کے کہ اُن پر کوئی دردناک عذاب آکھڑا ہو

آيت 1: إِنَّا أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ: «هم نے بھيجا تھا نوح كو ان كى قوم كى طرف»

          أَنْ أَنذِرْ قَوْمَكَ مِن قَبْلِ أَن يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ: «كه خبردار كردو اپنى قوم كو اس سے پهلے كه آدھمكے ان پر ايك درد ناك عذاب۔»

UP
X
<>