April 24, 2024

قرآن کریم > نوح >sorah 71 ayat 10

فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا

چنانچہ میں نے کہا کہ :’’ اپنے پروردگار سے مغفرت مانگو، یقین جانو وہ بہت بخشنے والا ہے

آيت 10: فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا: «پس ميں نے ان سے كها كه اپنے رب سے استغفار كرو»

          رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا: «يقينا وه بهت بخشنے والا هے»۔

UP
X
<>