April 25, 2024

قرآن کریم > نوح >sorah 71 ayat 5

قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوْتُ قَوْمِي لَيْلًا وَنَهَارًا

(پھر) نوح نے (اﷲ تعالیٰ سے) کہا کہ : ’’ میرے پروردگار ! میں نے اپنی قوم کو رات دن (حق کی) دعوت دی ہے

آيت 5: قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوْتُ قَوْمِي لَيْلاً وَنَهَارًا: «نوح نے عرض كيا: پرورد گار! ميں نے تو اپنى اس قوم كو رات دن دعوت دى هے۔»

UP
X
<>