April 24, 2024

قرآن کریم > نوح >sorah 71 ayat 6

فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَائِي إِلَّا فِرَارًا

لیکن میری دعوت کا اس کے سوا کوئی نتیجہ نہیں ہوا کہ وہ اور زیادہ بھاگنے لگے

آيت 6: فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَائِي إِلاَّ فِرَارًا: «ليكن ميرى دعوت نے ان ميں كچھ اضافه نهيں كيا سوائے فرار كے۔»

          يعنى ميرى شب و روز كى اس دعوتى مساعى كے نتيجے ميں ان كے گريز اور فرار هى ميں اضافه هوا۔ جتنا جتنا ميں ان كو پكارتا گيا اتنے هى زياده يه دور بھاگتے گئے۔

UP
X
<>