قرآن کریم > الجن >sorah 72 ayat 20
قُلْ إِنَّمَا أَدْعُو رَبِّي وَلَا أُشْرِكُ بِهِ أَحَدًا
کہہ دو کہ : ’’ میں تو صرف اپنے پروردگار کی عبادت کرتا ہوں ، اور اُس کے ساتھ کوئی شریک نہیں مانتا۔‘‘
آيت 20: قُلْ إِنَّمَا أَدْعُو رَبِّي: «اور (اے نبى صلى الله عليه وسلم!) آپ كه ديجيے كه ميں تو اپنے رب هى كو پكارتا هوں»
وَلا أُشْرِكُ بِهِ أَحَدًا: «اور اس كے ساتھ كسى كو شريك نهيں كرتا۔»