April 25, 2024

قرآن کریم > الجن >sorah 72 ayat 28

لِيَعْلَمَ أَنْ قَدْ أَبْلَغُوا رِسَالَاتِ رَبِّهِمْ وَأَحَاطَ بِمَا لَدَيْهِمْ وَأَحْصَى كُلَّ شَيْءٍ عَدَدًا

تاکہ اﷲ جان لے کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغامات پہنچادیئے ہیں ، اور وہ ان کے سارے حالات کا اِحاطہ کئے ہوئے ہے، اور اُس نے ہر ہر چیز کی پوری طرح گنتی کر رکھی ہے

آيت 28: لِيَعْلَمَ أَن قَدْ أَبْلَغُوا رِسَالاتِ رَبِّهِمْ: «تاكه وه ديكھ لے كه انهوں نے واقعتاً اپنے رب كے پيغامات پهنچا ديے هيں۔»

          يعنى الله تعالى يه بات واضح كر دے۔ اسى حوالے سے اتمامِ حجت كے ليے حضور صلى الله عليه وسلم نے حجة الوداع كے موقع پر حاضرين سے پوچھا تھا: (ألَا هَلْ بَلَّغْتُ) «كيا ميں نے الله كا پيغام تم لوگوں تك پهنچا ديا؟» اس پر تمام حاضرين نے يك زبان هو كر كها تھا: نَشْهَدُ أَنَّكَ قَدْ بَلَّغْتَ وَأَدَّيْتَ وَنَصَحْتَ۔

وَأَحَاطَ بِمَا لَدَيْهِمْ وَأَحْصَى كُلَّ شَيْءٍ عَدَدًا: «اور وه احاطه كيے هوئے هے اس سب كچھ كا جو ان كے پاس هے اور اس نے هر چيز كا حساب كتاب ركھا هوا هے گنتى كے ساتھ۔»

UP
X
<>