April 23, 2024

قرآن کریم > الجن >sorah 72 ayat 4

وَأَنَّهُ كَانَ يَقُولُ سَفِيهُنَا عَلَى اللَّهِ شَطَطًا

اور یہ کہ : ’’ ہم میں سے بے وقوف لوگ اﷲ کے بارے میں ایسی باتیں کہتے تھے جو حقیقت سے بہت دور ہیں ۔‘‘

آيت 4: وَأَنَّهُ كَانَ يَقُولُ سَفِيهُنَا عَلَى اللَّهِ شَطَطًا: «اور يقينا همارا بے وقوف (سردار) الله كے بارے ميں خلاف حقيقت باتيں كهتا رها هے۔»

          «اپنے بے وقوف» سے ان كا اشاره اپنے سب سے بڑے جن عزازيل (ابليس) كى طرف هے۔

UP
X
<>