April 25, 2024

قرآن کریم > الجن >sorah 72 ayat 9

وَأَنَّا كُنَّا نَقْعُدُ مِنْهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمْعِ فَمَنْ يَسْتَمِعِ الْآنَ يَجِدْ لَهُ شِهَابًا رَصَدًا

اور یہ کہ : ’’ ہم پہلے سن گن لینے کیلئے آسمان کی کچھ جگہوں پر جابیٹھا کرتے تھے۔ لیکن اب جو کوئی سننا چاہتا ہے، وہ دیکھتا ہے کہ ایک شعلہ اُس کی گھات میں لگا ہوا ہے

آيت 9: وَأَنَّا كُنَّا نَقْعُدُ مِنْهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمْعِ: «اور يه كه (اس سے پهلے) هم اس كے بعض ٹھكانوں ميں بيٹھا كرتے تھے كچھ سن گن لينے كے ليے۔»

فَمَن يَسْتَمِعِ الآنَ: «ليكن اب اگر كسى نے كچھ سننے كى كوشش كى»

يَجِدْ لَهُ شِهَابًا رَّصَدًا: «تو وه پائے گا اپنے واسطے ايك انگاره گھات ميں لگا هوا۔»

UP
X
<>