April 20, 2024

قرآن کریم > الـمـزّمّـل >sorah 73 ayat 12

إِنَّ لَدَيْنَا أَنْكَالًا وَجَحِيمًا

یقین جانو ہمارے پاس بڑی سخت بیڑیاں ہیں ، اور دہکتی ہوئی آگ ہے

آيت 12: إِنَّ لَدَيْنَا أَنكَالاً وَجَحِيمًا: «همارے پاس ان كے ليے بھارى بيڑياں اور بھڑكتى آگ هے۔»

UP
X
<>