April 25, 2024

قرآن کریم > الـمـزّمّـل >sorah 73 ayat 14

يَوْمَ تَرْجُفُ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ وَكَانَتِ الْجِبَالُ كَثِيبًا مَهِيلًا

اُس دن جب زمین اور پہاڑ لرز اُٹھیں گے، اور سارے پہاڑ ریت کے بکھرے ہوئے تودے بن کر رہ جائیں گے !

آيت 14: يَوْمَ تَرْجُفُ الأَرْضُ وَالْجِبَالُ وَكَانَتِ الْجِبَالُ كَثِيبًا مَّهِيلاً: «جس دن كه زمين اور پهاڑ لرزنے لگيں گے اور پهاڑ ريت كے بكھرتے تودے بن جائيں گے۔»

          كوه هماليه جيسے بڑے بڑے پهاڑ اس دن ريزه ريزه هوكر ريت كے ٹيلوں (sand dunes)  كى طرح هوجائيں گے۔ اس طرح كه (لا تَرَى فِيهَا عِوَجًا وَلا أَمْتًا) (طه) «آپ نه تو اس ميں كوئى ٹيڑھ ديكھيں گے اور نه كوئى ٹيلا»۔

UP
X
<>