April 23, 2024

قرآن کریم > الـمـزّمّـل >sorah 73 ayat 17

فَكَيْفَ تَتَّقُونَ إِنْ كَفَرْتُمْ يَوْمًا يَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِيبًا

اگر تم بھی نہ مانے تو پھر اُس دن سے کیسے بچو گے جو بچوں کو بوڑھا بنادے گا

آيت 17: فَكَيْفَ تَتَّقُونَ إِن كَفَرْتُمْ يَوْمًا يَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِيبًا: «اب اگر تم كفر كرو گے تو تم كيسے بچ جاؤ گے اس دن سے جو بچوں كو بوڑھا كردے گا۔»

          قيامت كا دن الله كے نافرمانوں كے ليے بهت سخت هوگا۔

UP
X
<>