April 19, 2024

قرآن کریم > الـمـزّمّـل >sorah 73 ayat 18

السَّمَاءُ مُنْفَطِرٌ بِهِ كَانَ وَعْدُهُ مَفْعُولًا

(اور) جس سے آسمان پھٹ پڑے گا۔ اﷲ کے وعدے کو تو پورا ہو کر رہنا ہے

آيت 18: السَّمَاء مُنفَطِرٌ بِهِ كَانَ وَعْدُهُ مَفْعُولاً: «آسمان اس سے پھٹ پڑنے والا هے، اس كا وعده پورا هوكر رهے گا۔»

          قيامت اس كائنات پر كهيں باهر سے نهيں آئے گى۔ وه اس وقت بھى اس كے اندر موجود هے جيسے كه سورة الاعراف ميں فرمايا گيا هے: (ثَقُلَتْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ) (آيت: 187) كه وه آسمان و زمين پر بهت بھارى هے۔

          چناں چه قيامت كا «بھارى پن» كائنات كے ليے ناقابل برداشت هوا جارها هے اور اب اس كے ظهور سے متعلق الله كا وعده پورا هونے كا وقت آيا هى چاهتا هے۔

UP
X
<>