March 3, 2021

قرآن کریم > الـمـزّمّـل >sorah 73 ayat 7

إِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا

دن میں تو تم لمبی مصروفیت میں رواں دواں رہتے ہو

آيت 7: إِنَّ لَكَ فِي اَلنَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلاً: «يقيناً دن كے اوقات ميں تو آپ كے ليے بڑى مصروفيات هيں۔»

          دن كے اوقات ميں تو آپ صلى الله عليه وسلم كو بهت سى دوسرى مصروفيات كا سامنا هوتا هے۔ دعوت كے سلسلے ميں طرح طرح كے لوگوں سے ملنا اور ان كى كڑوى كسيلى باتيں سننا بذات خود ايك تكليف ده عمل هے۔ ان مصروفيات ميں آپ صلى الله عليه وسلم كى توجه بٹى رهتى هے۔ ليكن رات كى تنهائيوں ميں تو بس آپ هيں اور آپ كا رب هے۔ اس وقت آپ صلى الله عليه وسلم پورى توجه اور دل جمعى سے اپنے رب كى طرف رجوع كر سكتے هيں۔

UP
X
<>