April 20, 2024

قرآن کریم > الـمـزّمّـل >sorah 73 ayat 9

رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلًا

وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے، اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اس لئے اُسی کو کارساز بنالو

آيت 9: رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلاً: «وه رب هے مشرق كا بھى اور مغرب كا بھى، اس كے سوا كوئى معبود نهيں ، بس آپ اسى كو بنا ليجيے اپنا كار ساز۔»

UP
X
<>