April 26, 2024

قرآن کریم > الـمّـدّثّـر >sorah 74 ayat 10

عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ

کافروں کیلئے وہ آسان نہیں ہوگا

آيت 10: عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ: «كافروں پر وه هلكا نهيں هوگا۔»

        اس كے مقابل سورة المزمل ميں قيامت كے دن كا ذكر اس طرح آيا تھا: (فَكَيْفَ تَتَّقُونَ إِن كَفَرْتُمْ يَوْمًا يَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِيبًا   السَّمَاء مُنفَطِرٌ بِهِ كَانَ وَعْدُهُ مَفْعُولاً) «اب اگر تم كفر بھى كرو گے تو تم كيسے بچ جاؤ گے اس دن سے جو بچوں كو بوڑھا كردے گا۔ آسمان اس كے ساتھ پھٹ پڑنے كو هے۔ اس كا وعده پورا هوكر رهے گا۔»

        اس كے بعد سورت كے تيسرے حصے كا آغاز هورها هے۔ ان آيات كا لهجه اور انداز بهت سخت هے۔

UP
X
<>