November 23, 2020

قرآن کریم > الـمّـدّثّـر >sorah 74 ayat 4

وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ

اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو

آيت 4: وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ: «اور اپنے كپڑوں كو صاف ركھنے كا اهتمام كيجيے۔»

        جس طرح آپ صلى الله عليه وسلم كى زندگى كا مقصد پاكيزه هے اسى طرح آپ صلى الله عليه وسلم كا لباس بھى پاك اور صاف هونا چاهيے۔ اس آيت كى صوفيانه انداز ميں ايك تعبير يه بھى كى گئى هے كه «ثياب» سے صرف كپڑے هى نهيں بلكه اخلاق و كردار بھى مراد هے۔ گويا اس حكم ميں ظاهرى طهارت كے ساتھ ساتھ باطنى طهارت بھى شامل هے۔

UP
X
<>