April 25, 2024

قرآن کریم > الـمّـدّثّـر >sorat 74 ayat 52

بَلْ يُرِيدُ كُلُّ امْرِئٍ مِنْهُمْ أَنْ يُؤْتَى صُحُفًا مُنَشَّرَةً

بلکہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اُسے کھلے ہوئے صحیفے پکڑا دیئے جائیں

آيت 52: بَلْ يُرِيدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ أَن يُؤْتَى صُحُفًا مُّنَشَّرَةً: «بلكه ان ميں سے هر شخص چاهتا هے كه اس كو پكڑا ديے جائيں كھلے صحيفے۔»

        يه ان كى استهزائيه گفتگو كا ذكر هے۔ وه لوگ حضور صلى الله عليه وسلم كى دعوت كے جواب ميں اكثر ايسى باتيں كرتے تھے كه يه حساب كتاب كا معامله قيامت پر كيوں ٹالا جارها هے؟ آپ صلى الله عليه وسلم اپنے الله سے كهيں كه وه مهربانى فرما كر همارے اعمال نامے ابھى همارے هاتھوں ميں پكڑا دے۔ اس آيت كا ايك مفهوم يه بھى هے كه هم قرآن كو الله كا كلام تب مانيں گے جب هم ميں سے هر ايك كے هاتھ ميں الله تعالى كى طرف سے ايك ايك صحيفه پكڑا ديا جائے گا۔

UP
X
<>