April 19, 2024

قرآن کریم > الـمّـدّثّـر >sorat 74 ayat 56

وَمَا يَذْكُرُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ هُوَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ

اور یہ لوگ نصیحت حاصل کریں گے نہیں ، اِلّا یہ کہ اﷲ ہی ایسا چاہے۔ وہی اس بات کا اہل ہے کہ اُس سے ڈرا جائے، اور وہی اس کا اہل ہے کہ لوگوں کی مغفرت کرے

آيت 56: وَمَا يَذْكُرُونَ إِلاَّ أَن يَشَاء اللَّهُ: «اور يه لوگ نصيحت اخذ نهيں كريں گے مگر يه كه الله هى ايسا چاهے۔»

هُوَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ: «وهى ڈرنے كے لائق هے اور وهى مغفرت كا مجاز۔»

        يه اسى كا حق هے كه اس كا تقوى اختيار كيا جائے اس كے احكام كى پاسدارى كى جائے اور وهى اس كا اهل هے كه جس كى چاهے مغفرت فرما دے۔

UP
X
<>