November 23, 2020

قرآن کریم > الـمّـدّثّـر >sorah 74 ayat 6

وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ

اور کوئی احسان اس نیت سے نہ کرو کہ زیادہ وصول کر سکو

آيت 6: وَلا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ: «اور زياده احسان لينے كے ليے كسى پر احسان نه كيجيے۔»

        اس آيت كا عام اور معروف مفهوم تو يهى هے كه كسى پر احسان كرتے هوئے بدلے كى توقع نه ركھو، بلكه احسان برائے احسان كرو۔ ليكن مجھے ذاتى طور پر اس آيت كا وه ترجمه پسند هے جو مولانا اصلاحى صاحب نے كيا هے: «اور اپنى سعى كو زياده خيال كركے منقطع نه كر!» مَنَّ يَمُنُّ مَنًّا كے معانى احسان كرنا اور احسان جتلانا كے علاوه توڑنے اور كاٹنے كے بھى هيں۔ اصلاحى صاحب نے اپنے ترجمے ميں اسى معنى كو اپنايا هے۔ چناں چه اس معنى ميں آيت كا مفهوم يه هوگا كه اے نبى صلى الله عليه وسلم! آپ اپنے فرض منصبى سے متعلق جد و جهد كو منقطع نه كرنا، يقينا آپ كى تحريك كامياب هوگى اور آپ كو ڈھيروں كاميابياں مليں گى۔

UP
X
<>