April 23, 2024

قرآن کریم > الـقـيامـة >sorah 75 ayat 23

إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ

اپنے پروردگار کی طرف دیکھ رہے ہوں گے

آيت 23: إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ: «اپنے رب كى طرف ديكھ رهے هوں گے۔»

        بعض مفسرين نے اس آيت سے يه مفهوم مراد ليا هے كه وه اپنے رب كى رحمت كے اميدوار هوں گے۔ اس ليے كه رؤيت بارى تعالى ميدان حشر ميں نهيں هوگى، بلكه اهل جنت جنت ميں داخلے كے بعد جس سب سے بڑى نعمت سے سرشار هوں گے وه ديدار الهى هوگى۔ ليكن كچھ علما كا خيال هے اور ميرى رائے بھى يهى هے كه اهل ايمان كو ميدان محشر ميں بھى كسى نه كسى درجے ميں رؤيت بارى تعالى سے مشرف كيا جائے گا۔ سورة المطففين ميں يه مضمون زياده وضاحت كے ساتھ آئے گا۔

UP
X
<>