April 26, 2024

قرآن کریم > الـقـيامـة >sorah 75 ayat 25

تَظُنُّ أَنْ يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ

سمجھ رہے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ وہ معاملہ ہوگا جو کمر توڑ دینے والا ہے

آيت 25: تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ: «ان كو يقين هوگا كه اب ان كے ساتھ كمر توڑ سلوك هونے والا هے»۔

        اس كے بعد اب قيامت صغرى يعنى انسان كى موت كے وقت كا نقشه دكھايا جارها هے۔ قيامت كبرى كا ذكر تو قبل ازيں ان آيات ميں آچكا هے: (فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ   وَخَسَفَ الْقَمَرُ۔۔۔۔۔) ليكن انفرادى سطح پر تو هر انسان كى موت هى اس كى قيامت هے۔ اسى ليے قيامت كبرى كے مقابلے ميں هر انسان كى موت كو اس كى قيامت صغرى كها جاتا هے۔ چناں چه ان آيات كا مطالعه كرتے هوئے هر انسان كو اپنى قيامت صغرى كا تصور اپنے ذهن ميں مستحضر ركھنا چاهيے۔

UP
X
<>